:سوال
کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟
:جواب
ائمہ باطن کا اجماع ہے کہ عورت داعی الی اللہ نہیں ہو سکتی ، ہاں تدابیر ارشاد کردہ مرشد ( مرشد کے بتائے ہو نے طریقے )بتانے میں سفیر محض ہو تو حرج نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 564
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 564