کیا عشر کا ذکر بھی قرآن مجید میں ہے؟
:سوال
کیا عشر کا ذکر بھی قرآن مجید میں ہے؟
:جواب
عشر کا ذکر بھی قرآن عظیم میں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانعام میں فرمایا
وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ
ترجمہ کھیتی کٹنے کے دن اس کا حق ادا کرو۔
پ 8 سورۃ الانعام، آیت (142)
حضرت ابن عباس، طاؤس ، حسن ، جابر بن زید اور سعید بن مسیب رضی اللہ تعالی عنہم ان تمام حضرات نے اس سے عشر مراد لیا ہے جیسا کہ معالم التنزیل وغیرہ میں ہے۔
مزید پڑھیں:نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟
READ MORE  زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top