:سوال
کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟
:جواب
مجاور مردوں کو ہونا چاہئے، عورت مجاور بن بیٹھے اور آنے جانے والوں سے اختلاط کرے یہ سخت بد ( بہت برا) ہے۔ عورت کو گوشہ نشینی کا حکم ہے، نہ یوں مردوں کے ساتھ اختلاط کا، جس میں بعض اوقات مردوں کے ساتھ اسے تنہائی بھی ہوگی، اور یہ حرام ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537