:سوال
کوئی شخص جو کہ شیخ فانی نہیں ہے، کیا اپنی زندگی میں اپنے فوت شدہ روزے کا فدیہ دے سکتا ہے؟
:جواب
نہ، فقط غیر فانی پر قضا فرض ہے۔ پیش از قضا ( قضا شدہ روزے کو ادا کرنے سے پہلے ) قضا (موت) آجائے تو فدیہ کی وصیت واجب۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 546