:سوال
کسی غیر صحیح النسل یعنی کسی زادہ کے پیچھے جو حافظ قرآن ہو نماز پڑھنا اور خاص کر تراویح ادا کر نا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
مکروہ تنزیہی ہے اگر وہ سب حاضرین سے علم مسائل طہارت وصلاۃ میں زائد نہ ہو، دور نہ وہی اولی اگر جملہ شرائط امامت کا جامع ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 588