:سوال
زید حاکم وقت کی چوری میں گرفتار ہوا تو وہ قابل امامت ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر تو بہ کر چکا اور اس سے نفرت قلوب میں نہ رہی اور کوئی وجہ مانع امامت نہ ہو تو اسکی امامت میں حرج نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 587
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 587