کس جہت کی طرف متوجہ ہو کر دعا مانگنا افضل ہے؟
:سوال
نماز کے بعد چاروں جہات میں کسی ایک جہت کو متوجہ ہو کر دعا کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور ہندوستان کےلئے ان چار جہتوں میں سے کوئی بہت مخصوص ہے یا نہیں؟
:جواب
جہت قبلہ ہر جگہ افضل ہے مگر امام کے لئے کہ بعد سلام اسے قبلہ رور ہنا مکروہ ہے دینے یا بائیں پھر جائے یا مقتدیوں کی طرف منہ کرلے اگر سامنے کوئی نماز نہ پڑھتا ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 190

مزید پڑھیں:التحیات میں انگلی سے اشارہ کرنے میں قول
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عیدین کے بعد دعا مانگنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top