التحیات میں انگلی سے اشارہ کرنے کا طریقہ بیان فرمادیں؟
:سوال
التحیات میں انگلی سے اشارہ کرنے کا طریقہ بیان فرمادیں؟
:جواب
جب اشھد پر پہنچے چھنگیا اور اس کے برابر کی انگلی کی گرہ باند ھے اور انگو ٹھے اور بیچ کی انگلی کا حلقہ بنائےاور لا پر کلمےکی انگلی اٹھائے اور الا پر گرا کر ہاتھ کھول دے۔
مزید پڑھیں:کس جہت کی طرف متوجہ ہو کر دعا مانگنا افضل ہے؟
READ MORE  کیا نا بالغ بچہ ایصال ثواب کر سکتا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top