کن صورتوں میں عورت اپنے شوہر کو غسل دے سکتی ہے؟
:سوال
کن صورتوں میں عورت اپنے شوہر کو غسل دے سکتی ہے؟
:جواب
شوہر مر گیا اور عورت عدت وفات میں ہے، یا شوہر نے طلاق رجعی دی تھی اور ہنوز (ابھی تک ) عدت باقی تھی کہ اس کا انتقال ہوا، ان صورتوں میں عورت اپنے شوہر کو نسل دے سکتی ہے کہ ہنوز حکم زوجیت باقی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 95

مزید پڑھیں:کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جنبی کا بغیر غسل نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top