HomeAll Fatawaکیا نا بالغ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟:سوالکیا نا بالغ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟:جواببالغوں کی امامت مذہب اصح میں مطلقاً نہیں کر سکتا حتی کہ تراویح ونافلہ میں بھی۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 478مزید پڑھیں:اگر تراویح میں کوئی بالغ حافظ نہ ملے تو کیا کریں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کون سا عالم امامت کے لیے زیادہ مستحق ہے؟ Share this with others