کیا مکروہ تنزیہی گناہ صغیرہ ہے؟
:سوال
بعض علماء لکھنو نے مکروہ تنزیہی کو گناہ صغیرہ لکھا ہے، کیا ایسا ہی ہے؟
:جواب
بعض علماء لکھنو نے جو اپنے رسائل میں مکروہ کو گناہ صغیرہ لکھ دیا سخت ذلت کبیر ہے جس کے بطلان پر صدہا کلمات ائمه و دلائل شرعیہ ناطق ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 256

مزید پڑھیں:نماز جنازہ کے بعد اسی جگہ میت کے لیے دعا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top