خطبہ میں کسی نیک بندے کے لیے دعا کرنا کیسا؟
:سوال
جو عالم اہلسنت دل و جان سے دین و سنت پر فدا ہو اور اس کی ذات سے اسلام کو بڑی تقویت پہنچتی ہو اس زمانہ کے علمائے اہلسنت کے اتفاق سے وہ پیشوائے علمائے سید الفقہاء ہو اس نے اپنی زندگی محض حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے مقدس قدموں پر تصدق کر دینے کے لئے وقف کر دی ہو، جہاں کوئی دین میں یہ فتنہ اٹھتے دیکھے حتی الوسع اس کے مثانے میں اپنے قلم و زبان و جان سے کوشش کرے، اس کی مبارک زندگی زیادہ ہوں، غیب سے اس کی مدد نصرت فرمائی جائے تمام اعداء الله واحداء الرسول جل و علا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر اس کے غالب رہنے کی خطبہ میں دعا کرنا جائز ہے یانہیں؟
:جواب
جائز ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 462

مزید پڑھیں:مکان میں جمعہ ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سر کے تھوڑے سے حصہ کا مسح کرنے والے کے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top