HomeAll Fatawaخطبہ جمعہ میں بسم الله با آواز بلند کہنا چاہئے یا آہستہ؟:سوالخطبہ جمعہ میں بسم الله الرحمن الرحیم با ۤواز بلند کہنا چاہئے یا با خفا ؟:جوابنہ باۤ واز نہ باخفا، بلکہ تنہا اعوذ آہستہ پڑھ کر حمد الہی سے شروع کرے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 302مزید پڑھیں:جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE بے نمازیوں کو سمجھانے کا طریقہ Share this with others