کسی مقدمہ کی مد میں زکوۃ کا مال صرف کرنا کیسا؟
:سوال
کان پور میں مسلمانوں کا مسجد کے معاملے میں پولیس سے فساد ہو گیا، پولیس نے انھیں نشائہ بندوق بنالیا اب ان کے غریب بچے یتیم ہو گئے اور نا دار مسلمان زخمی ہو کر گرفتار کر لیے گئے ، اب ان کی رہائی اور پرورش حفاظت جان دعزت کے لیے روپے کی ضرورت ہے مسلمان چاہتے ہیں کہ صدقہ فطر اس کارخیر کے لیے دے دیا جائے عند الشرع دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
صدقہ فطر میں مسلمان فقیر کو دے کر مالک کر دینا شرط ہے، تو اگر غرباء کو دے کر مالک کر دیں تو جائز ہے یا فقیر کو دیں اور وہ اپنی طرف سے مقدمہ میں لگانے کو دے دیں تو جائز ہے، ورنہ مقدسے اٹھانے یا وکیلوں کو دینے سے صدقہ ادانہ ہوگا۔
مزید پڑھیں:زکوۃ، صدقہ فطر، صدقات لینا امام مسجد کو جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  قبرستان ختم کر کہ اس پر مسجد بنانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top