کافر اگر فاتحہ دلوانا چاہیں تو دینی چاہئے یا نہیں؟
:سوال
اہل ہنود اگر فاتحہ دلوانا چاہیں تو دینی چاہئے یا نہیں؟
:جواب
فاتحہ ایصال ثواب ہے۔ کافر کی طرف سے یا کافر کے مال کا ثواب پہنچانا کیا معنی؟ کافراصلاً اہل ثواب نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 647

مزید پڑھیں:میت کافر کے گھر مسلمانوں کا کھانا کھانے جانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دفن کے وقت جو قبر پر اذان کہی جاتی ہے شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top