کفن میں تہبند، رومال اور سرمہ وغیرہ دینا کیسا؟
:سوال
زید کہتا ہے کہ کفن میں تہبند و رومال ، سرمہ، لنگھی وغیرہ کم کرنا جائز نہیں۔
:جواب
مرد کے لیے کفن کے تین کپڑے سنت ہیں اور عورت کے لیے پانچ۔ ان کے سوا کفنی میں کوئی اور تہبند یا رو مال دینا بدعت و ممنوع ہے۔ سرمہ،کنگھی اگر فقیر کو بطور صدقہ دیں تو حرج نہیں، اور کفن میں رکھنا حرام ہے۔
مزید پڑھیں:جمعہ کے دن ایصال ثواب کرنا کیسا؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 237, 238

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top