:سوال
ایک شخص نے ایک مسجد میں جمعہ با مامت خود پڑھایا، دوسری مسجد میں ایک ضرورت کی وجہ آ جانے سے خودمقتدی ہو کر بھی جمعہ پڑھا، اس کا کیا حکم ہے؟
:جواب
کوئی حرج نہیں جبکہ امامت پہلے کر چکا ہو فان التنفل بالجمعة غير ممنوع ترجمہ: جمعہ کو نفل بنانا منع نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 441