جمعہ کی پہلی سنتوں کی قضاء کا حکم
:سوال
سنن اربعہ جو بروز جمعہ قبل از خطبہ پڑھی جاتی ہیں اگر وہ کسی عذر سے ترک ہو جا ئیں تو بعد خطبہ اور فرضوں کے ان کی ادا ہے یا نہیں؟ اور اس میں نیت کیا کرے؟
: جواب
ہے اور سنتوں ہی کی نیت کرے وہ سنت ہی واقع ہوں گی۔۔۔ ہاں اگر وقت ظہر نکل گیا تو اب قضا نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 153

مزید پڑھیں:ایک شخص نے عمر بر نماز نہیں پڑھی وفات کے بعد اس کا حیلہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فرض نماز میں لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top