HomeAll Fatawaنماز جمعہ میں تشہد میں شریک ہو تو نماز ہوگی یا نہیں ؟:سوال نماز جمعہ میں اگر کوئی شخص تشہد میں شریک ہو تو نماز ہوگی یا نہیں ؟:جوابسلام سے پہلے جو شریک ہو گیا اسے جمعہ مل گیا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 52مزید پڑھیں:مقتدی کی التحیات پوری نہ ہوئی تھی امام کھڑا ہو گیا تو حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE نوکری کے سلسلہ میں کسی شہر جانے والا مسافر ہو گا یا نہیں؟ Share this with others