جو امام نماز پڑھانے پر نوکر ہے اس کی اقتداء کرنا کیسا؟
:سوال
جو امام نماز پڑھانے پر نوکر ہے اس کی اقتداء کی جائے یا جماعت ترک کی جائے؟
:جواب
قطعاً اقتداء کی جائے اس عذر پر ترک جماعت ہرگز جائز نہیں ، متقدمین کے نزدیک جو اُجرت لے کر امامت کرنے والے کے پیچھے نماز میں کراہت تھی اس بنا پر کہ اُن کے نزدیک امامت پر اجرت لینا نا جائز تھاوہ بھی ایسی نہ تھی جس باعث ترک جماعت کا حکم دیا جائے ، اب کہ فتوای جواز اجرت پر ہے تو وہ کراہت بھی اندر ہی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 422

مزید پڑھیں:فاسق و بد دین کے پیچھے نماز ادا کرنے کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حرکات کو کھینچ کر پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top