امام اپنے عقائد نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
جس امام کو اس کے عقائد پوچھے جائیں اور وہ نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
اپنا عقیدہ و مذهب دریافت کرنے پر نہ بتانے سے ظاہر یہی ہے کہ اس میں کچھ فساد ہے ورنہ دین بھی کچھ چھپانے کی چیز ہے، اس کی اقتداء ہرگز نہ کی جائے کہ بطلائِنِ نماز کا احتمال قوی ہے اور نماز اعظم فرائض اسلام سے ہے اس کے لئے سخت احتیاط مطلوب ۔
(ج6،ص575)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 575

مزید پڑھیں:بائیں ہاتھ سے کھانے پینے والے کے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 659

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top