جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟
:سوال
عورت یا مرد کے جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا ہے؟
:جواب
جنازه زنان پر چھتری یا گہوارہ بنا کر غلاف و پردہ ڈالنا مستحب و ماثور ہے، ایسا ہی چاہئے، اور جنازہ مردان میں نہ اس کی حاجت نہ سلف سے عادت ۔ ہاں بارش یا دھوپ وغیرہ کی شدت سے بچانے کو بنا ئیں تو کچھ حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 137

مزید پڑھیں:قبر پر آذان کہنے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گالی دینے والے کے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top