:سوال
جنازہ لے کے چلیں تو سر ہانہ آگے کریں یا پائنتی ؟ ایک شخص کہتا ہے کہ پائنتی آگے کرنے کا حکم ہے۔
: جواب
اس شخص نے محض غلط کہا ، جنازہ لے چلنے میں سر ہانے آگے کرنے کا حکم ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 135
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 135