امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟
:سوال
امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟
:جواب
 امام نے سورتیں بے ترتیبی سے سہوا پڑھیں تو کچھ حرج نہیں، قصدا پڑ ھیں تو گنہگار ہوا نماز میں کچھ خلل نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 239

مزید پڑھیں:مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  روزہ دار مسواک کر سکتا ہے یا نہیں ؟ اور مسواک کی لکڑی چبانا چاہئے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top