HomeAll Fatawaمصلی پر امام نہ ہو تو تکبیر جائز ہے یا ناجائز؟:سوالمصلی پر امام نہ ہو تو تکبیر جائز ہے یا ناجائز؟:جوابجب امام مسجد میں با تہیہ نماز آئے تو تکبیر کہہ سکتے ہیں اگرچہ مصلے تک نہ پہنچےبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 420مزید پڑھیں:تکبیر کے شروع ہونے کے وقت امام و مقتدی کو کھڑا رہنا چاہیے یا بیٹھ جانا چاہیے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE حضورﷺ کے نماز جنازہ کا بہت زیادہ اہتمام فرمانے کی وجہ؟ Share this with others