:سوال
جس مسجد میں امام مقرر موجود ہو اس کی بغیر اجازت دوسرا شخص نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
بے اس کی اجازت کے دوسرے کو امامت نہ چاہئے جبکہ وہ امام معین صالح امامت ہو یعنی سی تیح العقیدہ کہ قرآن عظیم صحیح پڑھے اور اس کا فسق ظاہر نہ ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 503