امام کا مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہونا کیسا ہے؟
:سوال
امام کا مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہونا کیسا ہے؟
:جواب
امام کو مقتدیوں سے اتنا اونچا کھڑا ہونا مکروہ ہے جس سے امتیاز واقع ہو اور وجہ اس کی حدیث میں نہی آنا اور اہل کتاب سے مشابہت پایا جاتا ہے کہ یہود عنود اپنے امام کے لئے جائے بلند مقرر کرتے ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:نماز جنازہ میں امام کا جائے نماز پر کھڑا ہونا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 139

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top