امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو اسکے پیچھے نماز کا حکم
:سوال
کسی مسجد میں جماعت تیار ہے لیکن اتنا وقت نہیں کہ دریافت کیا جائے کہ امام سنی ہے یا وہابی ، تو جماعت سے نماز پڑھنا چاہئے یا اپنی علیحدہ ؟
:جواب
جبکہ شبہ کی کوئی وجہ قوی نہ ہو جماعت سے پڑھے، پھر اگر تحقیق ہو کہ امام وہابی تھا نماز پھیرے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 595

مزید پڑھیں:بے ضرورت حرص کی وجہ سے سوال کرنے والے کی امامت کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گھر میں فاتحہ کرنا زیادہ بہتر ہے یا قبرستان میں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top