ایک وقت کی نماز قضا کرنے سے بھی آدمی فاسق ہو جاتا ہے یا نہیں؟
:سوال
ایک وقت کی نماز قضا کرنے سے بھی آدمی فاسق ہو جاتا ہے یا نہیں؟
:جواب
ہاں جو ایک وقت کی نماز بھی قصدا بلا عزر شرعی دیدہ ودانستہ قضا کرے فاسق ومرتکب کبیرہ مستحق جہنم ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 110

مزید پڑھیں:بے نمازی کے احکامات
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زید نماز میں کھانسا کیا اس کی نماز ہو گئی ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top