ایک رکعت میں متعدد سورتیں پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
ایک رکعت میں متعد د سورتیں پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
فرائض کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورتیں نہیں پڑھنی چاہئیں اگر کوئی پڑھ لیتا ہے تو کراہت نہیں بشر طیکہ وہ سورتیں متصل ہوں ، اگر کوئی متفرق سورتیں کسی ایک رکعت میں جمع کرتا ہے تو اس میں کراہت ہے۔ میں کہتا ہوں امام ہونے کی صورت میں ایک اور شرط بھی ہے وہ یہ کہ مقتدی اسے بوجھ محسوس نہ کرے ورنہ کراہت تحریمی ہوگی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 267

مزید پڑھیں:ایک سورت چھوڑ کر پڑھنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top