ایک سورت چھوڑ کر پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
ایک سورت چھوڑ کر پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
 اگر مترو کہ سورت ( چھوڑی گئی سورت ) اتنی لمبی ہے کہ اس کی قرات سے دوسری رکعت پہلی رکعت سے طویل ہو جائے گی تو ایسی سورت کو ترک کر کے تیسری سورت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں مثلاً پہلی رکعت میں سورہ و التین اوردوسری رکعت میں سورہ قدر پڑھے۔  اور اگر ایسی صورت نہیں تو فرائض میں ایسا کرنا مکروہ ہے جیسا کہ سورہ نصر اور سورہ اخلاص کا پڑھنا اور اگر درمیان میں دو سورتیں ہوں تو پھر کوئی مضائقہ نہیں مثلا سورہ نصر اور سورہ فلق۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 267

مزید پڑھیں:ایک رکعت میں کسی سورت یا آیت کا تکرار کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 774

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top