HomeAll Fatawaایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟:سوال اول رکعت میں ایک بڑی آیت اور دوسری رکعت میں دو تین چار چھوٹی آیتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟:جواببے شک جائز بلا کراہت ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344مزید پڑھیں:جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جو نماز میں قرآن ترتیل سے نہ پڑھے اس کی امامت جائز یا نا جائز؟ Share this with others