ہندوستان دارالاسلام ہے یا نہیں اور اسمیں جمعہ کا کیا حکم ہے؟
:سوال
ہندوستان دارالاسلام ہے یا دار الحرب اور اس میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟
: جواب
ہندوستان اصلح الله حالها بحمد الله تعالى ہنوز دار الاسلام ہے۔۔۔ اُس میں اقامت جمعہ و عیدین مسلمانوں کو ضرور جائز۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 346

مزید پڑھیں:دیہات میں جمعہ وعیدین کی جواز کی کوئی صورت ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دو بار نماز ادا کرنے سے فرض یا نفل کون سی ہو گی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top