:سوال
اگر کوئی شخص غیر المغضوب کے ”غ” کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟
:جواب
غیر المغضوب کے”ع” کو لوگ زیر پڑھتے بلکہ صحیح اد پر قادر نہ ہونے کے سبب بوئے کسرہ پیدا ہوتی ہے اور بہ مفسد نماز نہیں ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344