حاجیوں کی مدد کرنے سے حج ساقط نہیں ہوتا
:سوال
زید کوحج کی ترغیب دی گئی تو اس نے کہا کہ ہم نے حاجیوں کی اکثر مدد کی ہے پس ہم پر حج کرنا فرض نہیں ہے، اس کا کہنا کیسا ہے؟
:جواب
یہ کہ کفر ہے ، حاجیوں کی مدد کرنے سے حج ساقط نہیں ہو سکتا، اس شخص پر تو بہ وتجدید اسلام فرض ہے، تجدید نکاح و تجدید اسلام کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 658

مزید پڑھیں:والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وتر کی جماعت ترک کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top