غسل خانہ میں جوتا پہن کر جانا چاہئے یا ویسے ؟
:سوال
اگر غسل خانہ مسجد کے فرش سے جدا ہے اور غسل خانہ اتنا تر رہتا ہے کہ پاؤں پر تری لگ جاتی ہے تو جوتا پہنکر جانا چاہئے یا ویسے ہی ؟
:جواب
جوتا پہن کر جانا چاہئے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 109

مزید پڑھیں:مسجد کے کنویں سے اپنے گھروں کے لیے پانی بھرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 504

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top