گناہ گاروں کی شمولیت کی وجہ سے جماعت ترک کرنا کیسا؟
:سوال
جو اشخاص ناحق رعایت و پاسداری کرتے ہوں ، وہ اس جماعت میں شامل ہوں اور عوام کی غیبت کرتے ہوں تو ایسے موقع پر ترک جماعت جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
مقتدیوں کے گناہ کے باعث ترک جماعت جائز نہیں ان کے گناہ ان کے گناہ ہیں اور ترک جماعت اس کا گناہ ہوگا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 543

مزید پڑھیں:مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ختم دینے کی اصل کیا ہے؟ اور اسکا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top