: سوال
بعض لوگ میت کے چالیسویں دن کو گھڑے یا مٹکے میں پانی بھر کر اس پر چادر رکھتے ہیں کچھ پکا کر فاتحہ دیتے ہیں اور اس کو مکان سے روح کا لنا قرار دیتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
اس طرح روح نکالنا محض جہالت و حماقت و بدعت ہے، ہاں فاتحہ دلانا اچھا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 609