گھر میں فاتحہ کرنا زیادہ بہتر ہے یا قبرستان میں
:سوال
گھر میں بیٹھ کر فاتحہ پڑھ کر ثواب رسانی کرنے سے زیادہ ثواب ہے یا قبرستان میں جا کر؟
: جواب
قبرستان میں جاکے پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے کہ زیارت قبور بھی سنت ہے اور وہاں پڑھنے میں اموات کا دل بھی بہلتا ہے اور جہاں قرآن مجید پڑھا جائے وہاں رحمت الہی اترتی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 609

مزید پڑھیں:چالیسویں کو میت کی طرف سے کھانا تقسیم کرنا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دین کے طالب علم پر جماعت نماز پنجگانہ واجب ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top