:سوال
امام نے غیر المغضوب پڑھا اور علیهم از راہ ہو چھوٹ گیا نماز صحیح ہوئی یا فاسد؟
:جواب
نماز صحیح ہوگئی فرض اُتر گیا ۔ ۔ ۔ مگر واجب کہ قر ات سورہ فاتحہ بتمامہا ( پوری ) تھی اس کی ادا میں قصور ہوا ( کمی ہوئی) سجدہ سہو چاہئے تھا اگر نہ کیا اعادہ نماز چاہئے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 372