:سوال
فاتحہ وغیرہ میں اکثر لوگ گھی کے چراغ، کپڑے، جوتی وغیرہ رکھتے ہیں، یہ اشیاء رکھنا کیسا ہے؟
: جواب
کپڑا، جوتے یا جو چیز مسکین کو نفع دینے والی مسکین کی نیت سے رکھیں کوئی حرج نہیں ثو اب ہے، مگر فاتحہ کے وقت گھی کا چراغ جلا نا فضول ہے، اور بعض اوقات داخل اسراف ہو گا، اس سے احتراز چاہئے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 616