Fatawa Rizvia PDF، فتاوی رضویہ

: فتاوی رضویہ تعارف

فتاوی رضویہ فقہ حنفی کے مطابق احمد رضا خان کے جاری کردہ ہزاروں فتاوی جات کا مجموعہ ہے، اس علمی ذخیرے کو فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام العطایا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ ہے جسے مختصر طور پر فتاویٰ رضویہ کہا جاتا ہے۔ تخریج شدہ فتاوی رضویہ کی تیس جلدوں میں کل 6847 سوالات کے جوابات ہیں اور احمد رضا خان کے 206 رسائل بھی اس میں شامل ہیں۔

Fatawa RizviaSizeDownload
Jild 01 p 015 MBDownload
Jild 01 p 026 MBDownload
Jild 027 MBDownload
Jild 037 MBDownload
Jild 048 MBDownload
Jild 058 MBDownload
Jild 068 MBDownload
Jild 077 MBDownload
Jild 087 MBDownload
Jild 0910 MBDownload
Jild 109 MBDownload
Jild 118 MBDownload
Jild 127 MBDownload
Jild 137 MBDownload
Jild 1410 MBDownload
Jild 1510 MBDownload
Jild 167 MBDownload
Jild 177 MBDownload
Jild 187 MBDownload
Jild 197 MBDownload
Jild 206 MBDownload
Jild 218 MBDownload
Jild 228 MBDownload
Jild 238 MBDownload
Jild 248 MBDownload
Jild 256 MBDownload
Jild 267 MBDownload
Jild 276 MBDownload
Jild 288 MBDownload
Jild 299 MBDownload
Jild 3010 MBDownload

: فتاوی رضویہ خصوصیات

فتوی کی ترتیب سب سے پہلے قرآنی آیات اس کے بعد احادیث کا حوالہ آتا ہے۔فقہا احناف کی کتابوں کے حوالے کثرت سے دیتے ہیں، صرف حوالہ ہی نہیں دیتے بلکہ نئے نکات کا اضافہ کرتے ہیں۔فتوی دیتے وقت اپنے و بیگانہ کی تمیز نہیں کرتے، بلکہ جو تحقیق سے حاصل ہو وہی بیان کرتے ہیں۔ایک ہی مسئلہ پر کثرت سے حوالے دیتے ہیں جو بعض اوقات سو سے اوپر چلے جاتے ہیں۔

READ MORE  فتاوی رضویہ جلد 20

:اہمیت و فضیلت

ملفوظات اعلیٰ حضرت میں ہے: فتاوی رضویہ تو غواصِ بحرِفِقہ کے لیے آکسیجن کا کام دیتا ہے۔ فتاوٰی رضویہ (غیر مخرجہ ) کی 12اور تخریج شدہ کی 30 جِلدیں ہیں۔ یہ غالباً اُردو زبان میں دنیا کے ضَخیم ترین فتاویٰ ہیں جو تقریباً بائیس ہزار (22000) صَفَحات، چھ ہزار آٹھ سو سینتا لیس (6847) سُوالات کے جوابات اور دو سو چھ (206) رسائل پر مُشتَمل ہیں۔ جبکہ ہزا رہا مسائل ضِمناً زیرِ بَحث آ ئے ہیں۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ چودھویں صدی کے مجدد ہیں لہٰذا الفاظ آپ کے قلم سے صفحہ قرطاس پر منتقل ہوئے ہوں یا زبان سے، دونوں صورتوں میں ہمارے لیے رہنمائی کا سر چشمہ ہیں۔

Our Other Website:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top