HomeAll Fatawaفصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟:سوالفصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟:جواب حوض قدیم کی فصیل فنائے مسجد ہے نہ عین مسجد ، ورنہ اس پر وضو نا جائز ہوتا اور فنائے مسجد میں اذان جائز ہےبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 402مزید پڑھیں:جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہینوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE تراویح میں پورا قرآن سننے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ Share this with others