فصل سے کب دسواں یا بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟
:سوال
فصل میں سے کب دسواں حصہ اور بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟
:جواب
جسے بارش بہر یا تالاب کا پانی دیا گیا اُس میں دسواں حصہ ہے اور جسے چر سے یا ڈھکی سے پانی دیا گیا اس میں بیسواں حصہ اور جسے مول کا پانی دیا گیا اس میں بھی بیسواں حصہ چاہیے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
مزید پڑھیں:زمین ٹھیکہ یا کاشتکاری پر دی تو زکوۃ کس پر ہوگی؟
READ MORE  دو خطبوں کے درمیان دعا کو حرام، بدعت سیئہ اور شرک کہنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top