فقیر جو مانگتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
فقیر جو مانگتے پھرتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے مگر جو ان سے تندرست جو بھیک مانگنے کا پیشہ کر لیتے ہیں جیسے جو گی سادھو بچے ان کو دینا جائز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252

مزید پڑھیں:ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top