:سوال
بلا تعین اگر قاری کو کچھ دے دیا جائے وہ بھی حرام ہے یا نہیں؟
:جواب
جبکہ عادات و رواج کے مطابق قاری کو معلوم ہے کہ ملے گا اور اسے معلوم ہے کہ دینا ہو گا تو ضرور اجرت میں داخل ہے فان المعروف کالمشروط (معروف مشروط کی طرح ہے)۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646