درمیان میں ایک سورت ترک کرنے سے نماز میں کچھ حرج ہے یا نہیں؟
:سوال
درمیان میں ایک سورت ترک کرنے سے نماز میں کچھ حرج ہے یا نہیں؟
:جواب
چھوٹی سورت بیچ میں چھوڑ نا مکروہ ہے جیسے اذا جاء کے بعد قل هو الله اور بڑی سورت ہو تو حرج نہیں جیسے والتین کے بعد ان انزنا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 371

مزید پڑھیں:کیا نماز تراویح کی متعدد جماعتیں ایک مسجد ہو سکتی ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرأت میں مقیم امام کے لئے سنت کتنی مقدار ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top