کیا دار الاسلام کفار کے کا غلبہ سے دار الحرب نہیں بنے گا؟
:سوال
دار الحرب (کفار کا ملک ) اسلامی حکومت سے دار الاسلام بن جاتا ہے، تو کیا دار الاسلام معاذ اللہ کفار کےغلبہ سے دار الحرب نہیں بنے گا ؟
:جواب
دار حرب حکومت اسلام سے دار الاسلام ہو جاتی ہے اور عیاذ باللہ عکس کے لئے فقط حکومت کفر کافی نہیں بلکہ شرط ہے کہ وہ جگہ کسی طرف سے ) دار الحرب سے متصل ہو اور کوئی مسلم ذمی پہلے امان پر نہ رہے اور شعائر اسلام اُس سے بالکل ہے کہ کسی دار سے اور شعار اسلام اس سے بالکل بند کر دئیے جائیں و العیاذ باللہ تعالی۔ جب شعائر اسلام سے کچھ بھی باقی ہے بدستور دار الاسلام رہے گی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 368

مزید پڑھیں:نماز میں قرآت کی ترتیب الٹ ہوگئی تو نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تار کے ذریعے چاند کی خبر پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top