دفن سے پہلے میت سے چالیس سوالات کی حقیقت
:سوال
میت کے مرنے کے بعد سے دفن ہونے تک کون سے چالیس سوالات میت سے ہوتے ہیں؟
:جواب
میت سے سوال دفن کے بعد ہوتا ہے اس سے پہلے کوئی سوال حدیث میں نہ آیا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 373

مزید پڑھیں:وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا اہل قبور زائرین کو دیکھتے پہچانتے ہیں؟ کچھ اقوال علماء

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top