بوقت دفن دم کر کے مٹی قبر میں رکھنا کیسا؟
:سوال
بوقت دفن میت کے دعا غیرہ پڑھ کر چھوٹے چھوٹے ڈھیلا وغیرہ پر دم کر کے قبر کے اندر رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
کوئی حرج نہیں جبکہ قبر میں جگہ نہ گھیرے ، لعدم المنع و ما لم يمنع لا يمنع ( کیونکہ اس سے ممانعت نہ آئی اور جس سے منع وارد نہ ہو وہ ممنوع نہیں ہوتا ) ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 643

مزید پڑھیں:میت کے نماز روزے کے لئے حیلہ کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فرض یا تر اویح جماعت سے نہ پڑھے ہوں تو کیا وتروں کی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top